نبض مجانب الوزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نبض مبائن الوزن، وہ نبض جو مریض کی عمر کی بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کی مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نبض مبائن الوزن، وہ نبض جو مریض کی عمر کی بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کی مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو۔